شہدادپور،مغل الائنس پاکستان کی جانب سے پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کے اعزازمیں دیے گئے عشائیہ کا منظر.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس بریفنگ دیں گے۔

ڈی جی آئی ایس آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اپنی اہم پریس بریفنگ میں موجودہ علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر اہم بات چیت کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق اپنی پریس بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدہ صورتحال سے متعلق بھی بات کریں گے۔

اس کے علاوہ پاکستان پر عائد کردہ بے بنیاد الزامات کی وضاحت کی جائے گی اور پاکستان کا دو ٹوک مؤقف سامنے رکھا جائے گا اور بھارتی دھمکیوں کا موثر انداز میں جواب دیا جائے گا۔

ڈی جی آئی ایس آراہم پریس بریفنگ ایسے موقع پر دی جائے گی جب کہ آج ہی پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے اسے مار گرایا تھا۔

بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ  کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کرنے کی کوشش کی تھی، پاک فوج نے بروقت کارروائی کر کے دشمن کی اس مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔

 

 

 

متعلقہ مضامین

  • دریاؤں کا پانی اور معاشی پس منظر
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی دھواں دار  پریس بریفنگ نے  بھارت کے  پسینے چھڑا دیئے۔۔۔۔" اسے کہتے ہیں  بگھو بگھو کر مارنا"
  • بھارتی فوجی افسر کی دہشتگرد کو پاکستان میں حملوں کی ہدایات سے متعلق آڈیو منظر عام پر،ڈی جی آئی ایس پی آر کل دوبارہ تفصیلی بریفنگ دینگے
  • آج شام ساڑھے چھ بجے ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس بریفنگ دیں گے
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 6:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 6:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • چیئرنگ کراس پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر پولیس کا آپریشن، درجنوں مظاہرین گرفتار
  • لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مظاہرین کا وزیراعلیٰ ہاؤس کا رخ، پولیس کا کریک ڈاؤن
  • لاہور میں استحکام پاکستان اور یکجہتی افواجِ پاکستان کے عنوان سے پریس کانفرنس