Jasarat News:
2025-01-27@17:05:41 GMT
حیدرآباد ،جماعت المسلمین کے نومنتخب عہدیداران اپنی ذمے داریوں کا حلف لے رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2025 GMT
حیدرآباد ،جماعت المسلمین کے نومنتخب عہدیداران اپنی ذمے داریوں کا حلف لے رہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
دعوت اسلامی کے زیراہتمام اجتماع شب معراج کو منعقد ہوگا
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماع شب معراج کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ حیدرآباد میں مرکزی اجتماع علامہ اقبال گرائونڈ یونٹ نمبر 2 لطیف آباد میں منعقد کیا جائے گا، رات دس بجے اجتماع کا آغاز کیا جائے گا جبکہ خصوصی بیان دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن اور نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری فرمائیں گے۔ شب معراج اجتماع میں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کے اسٹالز بھی لگائے جائیں گے۔