Jasarat News:
2025-01-27@17:05:45 GMT

حیدرآباد ،بوری بند ریس میں شریک طالبات

اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2025 GMT

حیدرآباد ،بوری بند ریس میں شریک طالبات

حیدرآباد ،بوری بند ریس میں شریک طالبات

ۢ

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

دعوت اسلامی کے زیراہتمام اجتماع شب معراج کو منعقد ہوگا

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماع شب معراج کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ حیدرآباد میں مرکزی اجتماع علامہ اقبال گرائونڈ یونٹ نمبر 2 لطیف آباد میں منعقد کیا جائے گا، رات دس بجے اجتماع کا آغاز کیا جائے گا جبکہ خصوصی بیان دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن اور نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری فرمائیں گے۔ شب معراج اجتماع میں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کے اسٹالز بھی لگائے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • نہ تھا اگر تو شریکِ محفل
  • حیدرآباد،پی ایس ٹی پاس طلبہ آفرلیٹرنہ ملنے کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
  • حیدرآباد ،جماعت المسلمین کے نومنتخب عہدیداران اپنی ذمے داریوں کا حلف لے رہے ہیں
  • حیدرآباد،سندھ شیخ الائنس ڈسٹرکٹ کے تحت مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیاجارہاہے
  • دعوت اسلامی کے زیراہتمام اجتماع شب معراج کو منعقد ہوگا
  • لاہور: لاپتہ خاتون وکیل کی بوری بند لاش نہر سے مل گئی
  • طالبان حکومت افغان طالبات کو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے کی مشروط اجازت دینے پر رضامند
  • حیدرآباد: کلچر سینٹر بسنت ہال میں رائٹرز زینت عبداللہ کی 50 ویں برسی میں شریک شرکاء
  • اسلام آباد میں کل ہونے والی ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس میں کتنے رنرز شریک ہوں گے؟