Jasarat News:
2025-01-27@16:57:35 GMT

وائی ٹو اسکول کی سابق پرنسپل انتقال کرگئیں

اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2025 GMT

سکھر(نمائندہ جسارت ) ماہر تعلیم، وائی ٹو کے اسکول سکھر کی سابق پرنسپل میڈم شبانہ خاصخیلی انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ جامع مکرانی مسجد بندر روڈ سکھر میں مفتی محمد ابراہیم قادری نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی،مذہبی،شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات سمیت ان کے اسٹوڈنٹس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کو نئے گوٹھ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

حب آٹو کراس ریلی میں کار کو حادثہ، زخمی انتظامی کارکن انتقال کرگیا، ریلی منسوخ

حب آٹو کراس ریلی میں گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں زخمی ہونے والا انتظامی کارکن انتقال کرگیا۔حب آٹو کراس ریلی کے دوران ٹریک کی سائیڈ میں کھڑا انتظامی رکن دانش ریس میں شریک ڈرائیور طارق خان کی گاڑی کی زد میں آکر زخمی ہوا تھا۔انتظامیہ کے مطابق دانش کو فوری علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔دانش کے انتقال کے بعد ریلی کی انتظامیہ نے آٹو کراس ریلی کو فوری منسوخ کردیا۔اس کے علاوہ ریلی میں شامل ہونے والے ڈرائیورز اور انتظامیہ کی جانب سے دانش کی فیملی کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عمر بابر انتقال کرگئے۔
  • پی ٹی آئی رہنما عمر بابر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
  • تنظیم اساتذہ خواتین ونگ ضلع کراچی کی دیرینہ رکن طیب النساانتقال کرگئیں
  • عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال انتقال کر گئے
  • بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور مسلمان فلمساز انتقال کرگئے
  • پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات 226 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں
  • حب آٹو کراس ریلی میں کار کو حادثہ، زخمی انتظامی کارکن انتقال کرگیا، ریلی منسوخ
  • اوقات نماز
  • غزہ میں حماس کے دو سینئر ارکان کی نماز جنازہ میں عزالدین القسام کے جنگجوؤں کی شرکت