اسلام آباد:سابق ترجمان بلوچستان حکومت اور چیئرپرسن ایمان پاکستان تحریک فرح عظیم شاہ نیشنل پریس کلب کے باہر ریلی کی قیادت کررہی ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

آسٹریلین اوپن سے باہر ہونیوالی ٹینس اسٹار نے طلاق کا اعلان کردیا

آسٹریلوی ٹینس اسٹار ارینا روڈیونووا نے چونکا دینے والا اعلان کرکے مداحوں کو چونکا دیا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین اوپن کے کوالیفائنگ راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد ٹینس اسٹار ارینا روڈیونووا نے شوہر ٹائی وکیری نے 9 سال بعد طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا۔

ٹینس اسٹار کی طلاق کی افواہیں 12 جنوری کو اس وقت سامنے آئیں جب روسی نژاد پلئیر نے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ اس نے اپنا نامناسب مواد تخلیق کرنے والے اکاؤنٹ لانچ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: ٹینس اسٹار جوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کو اپنا کوچ مقرر کردیا

حال ہی میں میٹا پلیٹ فارم پر آسٹریلوی فٹبال لیگ کے سابق کھلاڑی ٹائی وکیری سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے انکے ہمراہ ویڈیو شیئر کی، جس میں انکا کہنا تھا کہ ہم ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں لیکن اب اگے بڑھنے کا وقت آگیا۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان ون چائنا پالیسی پرکاربندہے،ترجمان دفترخارجہ
  • بلوچستان میں کوسٹ گارڈز کی کارروائی، ایک ہزار کلو سے زائد اعلٰی کوالٹی چرس برآمد
  • چینی سفارتخانے نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ’دی گارجین‘ کا مضمون مسترد کردیا
  • سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ
  • بھارتی یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا دنیا بھر میں یوم سیاہ، اسلام آباد میں ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ
  • حیدرآباد: حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے پریس کلب کے باہر پیکا ایکٹ اور صحافی جان محمد مہر کے قتل کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے
  • کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنما نصر اللہ بلوچ، ماما قدیر بلوچ اور دیگر افراد پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں
  • آسٹریلین اوپن سے باہر ہونیوالی ٹینس اسٹار نے طلاق کا اعلان کردیا
  • وفاقی حکومت کی کارکردگی تحریک انصاف کی حکومت سے بھی بری ہے :شاہد خاقان عباسی