Islam Times:
2025-01-27@16:58:45 GMT

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2025 GMT

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، سوست بارڈر ٹریڈ سے منسلک چھوٹے تاجروں کا معاشی استحصال، آن لائن لیزز کے ذریعے معدنی ذخائر کی بندر بانٹ اور دیگر بنیادی انسانی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف اتحاد چوک پر احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی جلسہ

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عوامی ایکشن کمیٹی نے عوامی مسائل پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اتوار کے روز عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، سوست بارڈر ٹریڈ سے منسلک چھوٹے تاجروں کا معاشی استحصال، آن لائن لیزز کے ذریعے معدنی ذخائر کی بندر بانٹ اور دیگر بنیادی انسانی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف اتحاد چوک پر احتجاجی جلسہ منعقد کیا۔ جلسے میں گلگت شہر اور مضافاتی علاقوں سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

کوٹلی، مظفرآباد میں بھارت کا یوم جمہوریہ سیاہ دن کے طور پر منایا گیا، احتجاجی ریلیاں 

26 جنوری 2025 کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو ضلع کوٹلی اور مظفرآباد کے رہائشی کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا اور اس موقع پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔

کوٹلی آزاد کشمیر میں  ریلی کا انعقاد سول انتظامیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمشنر آفس سے آشار چوک تک کیا گیا، مظفرآباد میں جموں و کشمیر لبریشن سیل اور مہاجرین کے زیر اہتمام برہان مظفر وانی شہید چوک پر احتجاجی ریلی منعقد ہوئی۔

مظفرآباد ریلی کی قیادت ڈائریکٹر لبریشن سیل راجہ محمد اسلم نے کی، برہان مظفر وانی شہید چوک پر ریلی کے بعد ایک جلوس ڈو میال کی طرف بھی  روانہ کیا جائے گا۔

احتجاجی ریلیوں کا مقصد بھارتی حکومت کے ظلم و ستم کی مذمت کرنا اور جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا عہد کرنا تھا، اجتماع میں مقبوضہ جموں و کشمیر 

 میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی شدید مذمت کی گئی، شرکاء نے عالمی برادری سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر توجہ دینے کی اپیل کی اور کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

ریلی کے دوران شرکاء نے مقبوضہ کشمیر  میں جاری بھارتی جارحیت کے خلاف نعرے بلند کیے، ان نعروں میں  "کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی، قابضوں کشمیر ہمارا چھوڑ دو، اور انڈیا کی بربادی تک جنگ رہے گی" جیسے نعرے  شامل تھے۔

متعلقہ مضامین

  • گلگت بلتستان میں سراپا احتجاج عوامی ایکشن کمیٹی کے 3 بڑے مطالبات کیا ہیں؟
  • یونان: ریل حادثے کے متاثرین کے انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرے
  • افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم تین سال بعد ایکشن میں نظر آئے گی
  • کوٹلی، مظفرآباد میں بھارت کا یوم جمہوریہ سیاہ دن کے طور پر منایا گیا، احتجاجی ریلیاں 
  • واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے تحت جلسہ
  • مظفر آباد: بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک شخص بھارتیوزیراعظم نریندرمودی کے پتلے کوڈنڈے سے ضرب لگارہا ہے
  • راولاکوٹ؛ بھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف کشمیری عوام کی احتجاجی ریلی
  • وزیر بلدیات کا بڑا ایکشن ، قمر قائم خانی کو جھٹکا
  • گلگت، گستاخ تکفیری مولوی کی عدم گرفتاری پر مظاہرہ