مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے سراج الحق کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے امن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ پہنچایا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے بیرسٹر سیف اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے سراج الحق کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے امن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ پہنچایا۔ اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن کیلئے ہم ہر طرح کے تعاون کیلئے تیار ہیں، صوبے میں امن کیلئے ایک ہزار جرگے کرنا پڑیں تو کریں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات میں خرابی کا سب سے زیادہ نقصان صوبہ خیبر پختونخوا کو ہوگا، صوبے میں امن قائم کرنا وفاقی و صوبائی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور لاشوں پر سیاست نہیں ہونی چاہئے، گزشتہ عرصے میں بدامنی کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان صوبہ خیبر پختونخوا کا ہوا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف سراج الحق

پڑھیں:

آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام سالانہ پری بورڈ امتحانات

امتحانات کا پہلا پرچہ ریجن کے مختلف اضلاع جن میں ضلع پشاور، ضلع کوہاٹ و ہنگو اور ضلع کرم پاراچنار کے امتحانی ہالز میں لیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام سالانہ پری بورڈ امتحانات کا آغاز ریجن بھر میں کیا گیا۔ امتحانات کا پہلا پرچہ ریجن کے مختلف اضلاع جن میں ضلع پشاور، ضلع کوہاٹ و ہنگو اور ضلع کرم پاراچنار کے امتحانی ہالز میں لیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

  • امن و امان کیلئے پولیس اور لیویز پر فنڈ خرچ کئے جائیں، اختر لانگو
  • خیبر پختونخوا، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کیا کہا؟
  • مجلسِ مشاورت آج کے پی ہاؤس اسلام آباد میں ہو گی: بیرسٹرسیف
  • پختونخوا میں امن کیلیے ہرطرح کاتعاون کریں گے‘ سراج الحق
  • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تبدیلی کی کوئی بات نہیں ہوئی،عاطف خان
  • پاک، افغان تعلقات کی خرابی کا سب سے زیادہ نقصان خیبرپختونخوا کو ہوگا، سراج الحق
  • سراج الحق سے بیرسٹر سیف کی ملاقات، خیبرپختونخوا میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی دعوت
  • آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام سالانہ پری بورڈ امتحانات
  • پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں