وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کلین انرجی کے عالمی دن پر پیغام کلین اور قابل تجدید توانائی ہماری بقا اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پنجاب کو فوسل فیول سے نجات دلا کر صاف اور سبز توانائی کے دور میں داخل کررہے ہیں-مریم نواز شریف 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں سفارش نہیں میرٹ پر قرض ملے گا، مریم نواز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز— فائل فوٹو

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام پورٹل پر 4 لاکھ سے زائد درخواستیں جمع ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔

مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے حوالے سے بیان میں کہا کہ 9 ہزار افراد کو ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد کے بلاسود قرضے جاری کیے گئے۔

اُنہوں نے بتایا کہ پروگرام کے فیز ون میں 5 ہزار قرضوں سے گھروں کی تکمیل جاری ہے۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ پورٹل پر ملنے والی درخواستوں کی تصدیق 3 غیر جانبدار مائیکرو فنانس ادارے کر رہے ہیں، 1 سال میں 1 لاکھ اور 5 سال میں 5 لاکھ گھر بنانے کا ہدف حاصل کیا جائے گا۔

اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

اُنہوں نے کہا کہ اپنی چھت، اپنا گھر سب سے بہترین ہاؤسنگ پروجیکٹ ثابت ہوگا۔

مریم نواز نے کہا کہ خواہش ہے پنجاب میں کوئی بھی بے گھر نہ رہے، سب کے پاس اپنی چھت ہو۔

اُنہوں نے کہا کہ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں سفارش نہیں میرٹ پر قرض ملے گا۔

متعلقہ مضامین

  • چاہتی ہوں پنجاب میں کوئی بے گھر نہ ہو، ٹرانسپورٹ میں کلین انرجی متعارف کرائینگے: مریم نواز
  • کلین اور قابل تجدید توانائی ہماری بقا اور وقت کی ضرورت ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
  • سائیں سرکار سے تنگ تاجروں نے کچھ عرصے کیلیے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کا مطالبہ کردیا
  • کراچی کے تاجر بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر
  • اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں سفارش نہیں میرٹ پر قرض ملے گا، مریم نواز
  •  مریم نواز کے اقدامات انقلابی، اتنے منصوبے ملکی تاریخ میں کسی نے شروع نہیں کئے: عظمیٰ بخاری
  • وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہوتے ہوئے تھیٹرز میں بے حیائی کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری
  • لاکھو ں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ:شفافیت کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں،مریم نواز
  • سالڈ ویسٹ کیلئے جدید ترین مشینری کے ایم او یو پر دستخط: مریم نواز نے لاکھوں خاندانوں کو رمضان پیکج دینے کی منظوری دیدی