Express News:
2025-04-16@22:51:03 GMT

کوہاٹ؛ گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے دو خواتین جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2025 GMT

پشاور:

کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو ذرائع دھماکے سے 2 بچے اور ایک عورت شدید زخمی ہوگئی۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے اندر دستی بم پھٹنے کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد ہی حقائق کا علم ہو سکے گا۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ؛ سابق ناظم قتل

کامران خان : کوہاٹ کے علاقے گنڈیالی کے قریب نامعلوم افراد نے  فائرنگ  کی 

 فائرنگ سے ملک اسد موقع پر جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہوگئے ، سابق  ناظم ملک اسد ایڈیشنل آئی جی ملک سعد شہید کے بھائی تھے

پولیس کی بھاری نفری جائے وقعہ پر پہنچ گئی 

متعلقہ مضامین

  • پی ڈی ایم اے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
  • خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
  • کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سابق ضلع ناظم ملک اسد جاں بحق
  • کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ؛ سابق ناظم قتل
  • کراچی؛ ہوا بھرنے کے دوران ٹائر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق
  • بٹگرام: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی
  • بنوں: صوبائی وزیر کے پرائیویٹ سیکریٹری کے مکان پر دستی بم حملہ
  • اندر کی کہانی کا علم نہیں شاید بات چیت ہوئی ہو گی، محمد زبیر
  • ریسکیو 1122کے زیر تعمیر دفتر پر دستی بم حملہ
  • ریسکیو 1122کے زیر تعمیر دفتر پر دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی