حیدرآبادـ: اقوام متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشن انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنا ئزیشن کے تحت سیمینار سے احمد ادریس چوہان ،شان سہگل و دیگر خطاب کر رہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا چینی نئے سال کے حوالے سے  نیک تمناؤں کا اظہار

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا چینی نئے سال کے حوالے سے  نیک تمناؤں کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2025 سب نیوز

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے  جشن بہار کے موقع پر چین کے نئے سال جو کہ سانپ سے منسوب ہےایک ویڈیو پیغام  میں نئے سال کی مبارک باد دی۔ہفتہ کے روز  انتونیو گوتریس نے کہا کہ سانپ حکمت، ثابت قدمی اور نئی زندگی کی علامت ہے۔

دنیا کے لئے اس مشکل وقت میں، آئیے ہم ان خصوصیات کی رہنمائی  میں امن، مساوات اور انصاف کے لئے اپنے عزم کی تجدید کریں۔ انتونیو گوتریس نے  دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئیے  ہم امید اور عزم کے ساتھ نئے سال کا خیرمقدم کریں اور سب کے لیے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کریں ۔ 

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنی تقریر میں  اس نئے سال  میں   صحت، خوشی، خوشحالی اور  نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور   کثیرالجہتی ، عالمی تعاون  اور اقوام متحدہ کے لیے غیر متزلزل حمایت پر چین اور چینی عوام کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

  • اقوام متحدہ میں چینی مشن کی جانب سے نئے چینی سال کے جشن کا انعقاد
  • سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا چینی نئے سال کے حوالے سے  نیک تمناؤں کا اظہار
  • سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا چینی نئے سال کے حوالے سے  نیک تمناؤں کا اظہار
  • پاکستان کا اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
  • اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیر اثر علاقوں میں اپنی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں
  • حیدرآباد: سماجی تنظیم الٹرنیٹیو کے زیر اہتمام سگریٹ نوشی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے پروگرام منیجر جعفر مہدی خطاب کر رہے ہیں
  • شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے‘ اقوام متحدہ
  • شام میں تقسیم کا خطرہ تاحال برقرار ہے‘ انتونیو گوتریس
  • چین کی اقوام متحدہ اور عرب  لیگ کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کی حمایت