Jasarat News:
2025-01-27@04:14:54 GMT

مٹیاری: گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ پریشر کم، شہری پریشان

اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2025 GMT

مٹیاری (نمائندہ جسارت) مٹیاری اور گردونواح میں سردیاں شروع ہوتے ہی گیس کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی ہے، صبح، دوپہر اور رات میں صرف 2 گھنٹے گیس مہیا کی جا رہی ہے اور اس دوران پریشر بہت کم ہوتا ہے، گھریلو صارفین اور خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اکثر بچے اور نوکری پیشہ افراد بغیر ناشتہ کیے گھر سے چلے جاتے ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کورنگی کازوے پرشہرمیں گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری سرپرلکڑیاں جمع کرکے جارہے ہیں

کورنگی کازوے پرشہرمیں گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری سرپرلکڑیاں جمع کرکے جارہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • لاہور،شہری نیلا گنبد چوک میں لگے اسٹالز پر کتابیں دیکھ رہے ہیں
  • پریشان ہوں جغرافیہ میں کوئی تبدیلی تو نہیں لائی جارہی، مولانا فضل الرحمن
  • مٹیاری: نادرا دفتر عوام کے لیےمسائل کا گڑھ بن گیا
  • مٹیاری: تحصیل اسپتال کے تمام شعبے ڈی ایچ کیو منتقل
  • مٹیاری: مین پوری اور گٹکے کا کاروبار جاری، پولیس ہفتہ لے کر خاموش
  • کورنگی کازوے پرشہرمیں گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری سرپرلکڑیاں جمع کرکے جارہے ہیں
  • مٹیاری: بجلی چوری کے خلاف آپریشن
  • ڈی جی ایم ڈی اے فعال، قبضہ مافیا پریشان
  • بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے تاجروشہری پریشان ہیں