Islam Times:
2025-01-27@04:19:50 GMT

لاہور، ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا اجلاس

اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2025 GMT

جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب مولانا شبیر احمد قادری کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کے تمام اداروں میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کیا جائے جبکہ اسرائیل کی پاکستان میں مصنوعات کا حکومتی سطح پر بائیکاٹ کیا جائے اور فلسطین کی عوام کی بحالی کیلئے پوری مسلم اُمہ ان کی تعمیر نوء میں اپنا کردار ادا کرے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

لاہور، ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹریٹ میں اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب نے 5 فروری کو یوم کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کر دیا۔ اجلاس میں پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کو این جی اوز کو دینے کی مذمت کی گئی۔ اجلاس میں پارا چنار میں ہونیوالے معاہدے پر عملدرآمد کروانے پر بھی زور دیا گیا۔ ماڈل ٹاون لاہور میں ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب کا اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب کے امیر جاوید قصوری نے کی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب

پڑھیں:

پنجاب بھر میں موسم خشک، سردی کا دورانیہ کم ہوگیا

لاہور:

پنجاب بھر میں موسم خشک ہونے سے سردی کی شدت کم ہو گئی اور دورانیہ بھی انتہائی کم ہوگیا۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسمیاتی تبدیلیاں سردی کے موسم جنوری ہی میں موسم بہار کے اثرات دکھا رہی ہیں۔ لاہور سمیت صوبے بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں برس سردی کے موسم کا دورانیہ انتہائی کم رہا ۔ آئندہ دو تین روز تک بارش کے امکانات نہیں  ہیں اور اس دوران موسم بھی خشک رہے گا۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ,24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • تحصیل چیرمین مزمل حسین فصیح کی گرفتاری شرمناک عمل ہے، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان
  • لاہور سے بہاولپور تک !
  • لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزاکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
  • جنگ بندی کے بعد غزہ کی تعمیر نو اہم مرحلہ ہے، جاوید قصوری
  • ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا پارا چنار معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ
  • لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
  • پنجاب بھر میں موسم خشک، سردی کا دورانیہ کم ہوگیا
  • ایم ڈبلیو ایم ہر مشکل گھڑی میں قوم کی امیدوں پر پوری اتری ہے، علامہ مقصود ڈومکی
  • وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس