لاہور:صوبائی وزیرصنعت وپیداوار چودھری شافع حسین سے مسلم لیگ(ق) برطانیہ کے صدرسیدرضوان ہاشمی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور برطانیہ میں پارٹی کے تنظیمی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر چودھری شافع حسین نے سیدرضوان ہاشمی کو بورڈآف انوسٹمنٹ کاایگزیکٹوممبرنامزدکردیا،وہ یورپ اور برطانیہ میں مقیم کاروباری شخصیات کو پاکستان میں کاروبارکے مواقع اور حکومت کی طرف سے دی جانے والی سہولتوں کے بار ے میں آگاہی فراہم کریں گے۔سید رضوان ہاشمی نے چودھری شافع حسین کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ انشاءاللہ قیادت کی طرف سے تفویض کردہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہوئے پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ کے پلیٹ فارم پر اوورسیز پاکستانیوں کو کاروبار کی آگاہی بارے اقدامات اٹھائیں گے ۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: چودھری شافع

پڑھیں:

بلاول زرداری کی اسمبلی آزاد کشمیر پر فائرنگ کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چودھری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین
نے حملے میں اسپیکر چودھری لطیف اکبر کے محفوظ رہنے پر تشکر کا اظہار کیا اور واقعے میں زخمی 2افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حملے میں ملوث ملزمان کو فوری طور گرفتار کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

  • بلاول زرداری کی اسمبلی آزاد کشمیر پر فائرنگ کی مذمت
  • آزادکشمیر  اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ،2افراد زخمی 
  • پاک ڈیٹاکام میں مالی خورد برد پر تشویش کا اظہار کرنے والے 5 سینئر ملازمین برطرف
  • عمران خان اپوزیشن اتحاد پر توجہ دے رہے ہیں‘ فواد چودھری
  • آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام سالانہ پری بورڈ امتحانات
  • چودھری شافع حسین نے رضوان ہاشمی کوسرمایہ کاری بورڈ کاایگزیکٹوممبرنامزدکردیا
  • ملتان : پاکستان انٹر بورڈ فٹبال چمپئن شپ میں کھلاڑی گول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے
  • متعلقہ اداروںاورقانون نافذکرنے والوں کی ملی بھگت سے صدر کے علاقے ہاشمی سینٹر کی فٹ پاتھ پرتجاوزات اورسڑک کنارے پرپارکنگ مافیاکاقبضہ ہے جس کی وجہ سے رش کے اوقات میں مسافروں کوپریشانی کاسامناکرناپڑتاہے
  • 77.4 ارب کا نواز شریف کینسر اسپتال بنانے کیلئے قانون منظوری کی تیاری مکمل