چین میں پاکستانی سفیر کی چینی شہریوں کو نئے چینی سال کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2025 سب نیوز

بیجنگ :چین میں پاکستان کے سفیر  خلیل ہاشمی نے گزشتہ سال چین میں متعدد مقامات کا دورہ کیا اور دوطرفہ تعلقات میں مزید ترقی کا مشاہدہ کیا۔  نئے سال کی آمد پر جو کہ سانپ سے منسوب سال ہے انہوں نے چینی عوام کو  مبارکباد دی اور پاک-چین تعاون کے لیے اپنی  توقعات کا اظہار کیا۔

ہفتہ کے روز  پاکستانی سفیر  نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان اور چین کے درمیان  کئی  اعلیٰ سطی  تبادلے ہوئے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے چین کا دورہ کیا اور چینی وزیر اعظم نے بھی پاکستان کا دورہ کیا جب کہ  اعلیٰ عہدیداروں کا بھی تبادلہ ہوتا  رہا ۔ دونوں ممالک نے اقتصادی تعاون میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور خلائی تعاون کے حوالے سے پاکستان نے گزشتہ سال چین کی مدد سے ایک کیوب سیٹ سیٹلائٹ چاند کی  ڈارک سائیڈ  تک بھیجا۔

نئے سال  کی آؐمد پر  انہوں نے امید  ظاہر کی ہے کہ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو مضبوط بنانے  سمیت  اقتصادی، دفاعی  اور ثقافتی شعبوں میں  تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا، زیادہ چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی اور   پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت اور عوامی سطح پر تبادلوں کو مزید فروغ دیا جائے گا۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: چین میں

پڑھیں:

چینی صدر سمیت چین کے رہنماؤں کی جانب سے سی پی سی کے بزرگ عہد یداروں کو جشن بہار کی مبارکباد.

چینی صدر سمیت چین کے رہنماؤں کی جانب سے سی پی سی کے بزرگ عہد یداروں کو جشن بہار کی مبارکباد. WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2025 سب نیوز


بیجنگ ()

جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے ریٹائر ہونے والے بزرگ عہدیداروں سے ملاقات کی،

جن میں ہو جن تھاؤ، چو رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔اس موقع پر ان بزرگ عہدیداروں کو جشن بہار کی دلی مبارکباد دی گئی

اور ایک خوشگوار، صحت مند نئے سال کی نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا۔

متعلقہ مضامین

  • چینی صدر سمیت چین کے رہنماؤں کی جانب سے سی پی سی کے بزرگ عہدیداروں کو جشن بہار کی مبارکباد
  • چینی سفیر کی واشنگٹن ڈی سی کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب میں شرکت
  • چینی صدر سمیت چین کے رہنماؤں کی جانب سے سی پی سی کے بزرگ عہد یداروں کو جشن بہار کی مبارکباد.
  • پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات 226 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں
  • پاک-چین اسٹریٹجک تعاون سے باہمی فائدے میں اضافہ ہوگا، چینی سفیر
  • چین میں پاکستانی سفیر کی  چینی شہر یوں کو نئے چینی سال کی مبارکباد
  • چینی صدر کی  فوجی  اہلکاروں کو چینی ا سپرنگ فیسٹیول کی مبارکباد 
  • چینی صدر کی فوجی اہلکاروں کو چینی اسپرنگ فیسٹیول کی مبارکباد
  • چینی صدر کی جانب سے ملک بھر کی تمام قومیتوں کے افراد کو نئے سال کی مبارکباد