کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں تزئین وآرائش کا کام تیزی سے جاری ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سندھ کی جامعات میں آج بھی کلاسز کا بائیکاٹ

— فائل فوٹو

جامعات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ (فپواسا) کا احتجاج آج بھی جاری ہے۔

جامعہ کراچی سمیت سندھ کی سرکاری جامعات میں اساتذہ بائیکاٹ پر ہیں۔

فپواسا کا مطالبہ ہے کہ وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے جامعات ایکٹ میں مجوزہ ترامیم واپس لی جائیں۔

حکومت سندھ کے اقدامات کیخلاف سندھ کی 17 جامعات میں بائیکاٹ جاری ہے، منعم ظفر

کراچیامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نےکہا...

فپواسا کا کہنا ہے کہ وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے مجوزہ ترامیم واپس نہ لیے جانے تک احتجاج جاری رہےگا۔

واضح رہے کہ سندھ میں بیوروکریٹس کو جامعات کا وائس چانسلر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکومت کے اس فیصلے کے خلاف جامعہ کراچی سمیت سندھ کی 17 سے زائد جامعات میں 16 جنوری سے تدریسی عمل کا بائیکاٹ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پی سی بی نے سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری کردیا
  • سہ ملکی کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری، پہلا میچ 8 فروری کو ہوگا
  • پاکستان کی جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کیساتھ ون ڈے سیریز کی تفصیلات جاری
  • پی سی بی نے پاکستان میں ہونے والے سہ فریقی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا
  • 1500 اور 100 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان
  • لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر عمل درآمد تیزی سے جاری ،ترقیاتی کاموں کا معائنہ
  • سندھ کی جامعات میں آج بھی کلاسز کا بائیکاٹ
  • نیشنل کرکٹ ارینا میں شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے انکلوژر بنانے کا فیصلہ
  • نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے نئے انکلوژرز کن 2 اسٹار کھلاڑیوں کے نام سے منسوب؟