جامعہ الفلاح کی سالانہ تقریب سے اسداللہ بھٹو ‘قاری ضمیر اختر منصوری‘علی زمان کشمیری اور مولانا عطاء الرحمن خطاب کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ہمیں فیک نیوز چیلنج کا سامنا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں فیک نیوز چیلنج کا سامنا ہے۔

وہ جامشورو کی مہران یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے کانووکیشن سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ کامیاب طلبا کے لیے آج خوشی کا دن ہے، ان کومبارک باد پیش کرتا ہوں۔

سندھ نےبدترین سیلاب کاسامناکیا۔ سندھ کوماحولیاتی چیلنجزکا سامنا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کےخلاف سب کومل کرکام کرنا ہوگا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  ٹیکنالوجی دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔

انہوں نے فیک نیوز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فیک نیوز چیلنج کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے وزیراعلیٰ انجینیئر ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے مہران یونیورسٹی سے تعلیم حاصل۔ ہماری اسمبلی کےاکثرممبران نے مہران یونیورسٹی سےتعلیم حاصل کی ہے۔

اس موقع پر کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ اپنی صلاحیتوں کو بروئےکار لائیں۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ کی کامیابی میں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین