وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نگہبان رمضان پیکیج سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں
اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2025 GMT
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نگہبان رمضان پیکیج سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پی ٹی آئی کی غلط فہمی دور نہیں ہوئی تو ایک اور ایڈونچر کر لے: عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری —فائل فوٹووزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف اپنے تمام حربے آزما کر دیکھ چکی، غلط فہمی دور نہیں ہوئی تو ایک اور ایڈونچر کر لے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے مقبول ہونے کے دعوے عوام نے ختم کر دیے، سزا ہوئی تو احتجاج کے لیے کون نکلا؟
ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی اور فتنہ فساد والوں کی سیاست میں فرق ہے، سیاسی مخالفین کو ہماری خدمات سے بہت خوف آ رہا ہے۔
پنجاب: نگہبان رمضان پیکیج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائمحکومتِ پنجاب نے رمضان پیکیج کے لیے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کر دی۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ دوسرے صوبے بھی پنجاب میں ہونے والے کاموں کی تعریف کر رہے ہیں، خیبر پختون خوا کے بچے بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے لیپ ٹاپ اور اسکالر شپ کا کہہ رہے ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج کی بھرپور تیاری شروع کر دی گئی ہے، 15 فروری تک مستحق خاندان اپنی رجسٹریشن کرا لیں۔