اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کئی حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیاز سے نواز رہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران کی ملاقات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران نے ملاقات کی ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت حسن زہری، اورنگزیب کھتیران بھی موجود تھے۔
صوبائی وزیر عبدالرحمان کھتیران نے آصف علی زرداری کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
دوران ملاقات صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ترقیاتی پروگرام اور قیام امن کے اقدامات پر اظہاراطمینان کیا۔
عبدالرحمان کھتیران نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

پاکستان میں آئی این ایکس میری ٹائم سروس کا آغاز

مزید :

متعلقہ مضامین

  • حاجیوں کی جان بچانے والے  آصف بشیر کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا 
  • صدر مملکت نے آصف بشیرکو ستارہ امتیاز عطا کردیا
  • صدر مملکت نے کئی حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیاز عطا کردیا
  • حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیاز عطا
  • صدر مملکت نے کئی حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو تمغہ امتیاز عطا کردیا
  • بھارت اور پاکستان نے آصف بشیر کو اعلیٰ سول اعزاز سے کیوں نوازا؟
  • صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا
  • صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران کی ملاقات
  • صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران کی ملاقات