Jang News:
2025-01-24@23:42:25 GMT
محکمہ تعلم سندھ کا شب معراج کے موقع پر تعطیل کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 24th, January 2025 GMT
محکمہ تعلم سندھ نے 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں 28 جنوری کو تعطیل ہوگی۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں: