کراچی:

سونا عالمی اور مقامی سطح پر مزید مہنگا ہوگیا، جس کے نتیجے میں قیمتیں  تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر کے اضافے سے 2772ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ مقامی مارکیٹ میں 30اکتوبر 2024 کے بعد 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 289600روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2486روپے کے اضافے سے 248285روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہیں۔ 

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 31روپے کے اضافے سے 3432روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت بھی 27روپے کے اضافے سے 2942روپے کی سطح پر آگئی۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سونے کی قیمت کے اضافے سے

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی(بزنس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسیی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو 4200روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا2 لاکھ87ہزار 450 روپے پرپہنچ گیا اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3642 روپے کے اضافے سے2لاکھ 46 ہزار 440روپے ہوگئی ۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کا بھاؤ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
  • سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ
  • سونا سستا ہونے کے بعد آج فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
  • سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
  • سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
  • سونے کی قیمت میں اضافہ