چینی صدر کا بینشی آئرن اینڈ اسٹیل پلیٹ کولڈ رولنگ پلانٹ کا معائنہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2025 سب نیوز

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ  نے صوبہ لیاؤننگ کے شہر بینشی  میں بینشی آئرن اینڈ اسٹیل پلیٹ کولڈ رولنگ پلانٹ کے نمبر 3 کولڈ رولنگ پلانٹ کا معائنہ کیا ، پلانٹ کے مرکزی کنٹرول سینٹر اور پروڈکشن لائن کو دیکھا  اور اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے صنعتی اپ گریڈنگ  کے بارے میں جانا۔

بینشی آئرن اینڈ اسٹیل گروپ کمپنی  لمیٹڈ  عوامی جمہوریہ چین  میں پیداوار بحال کرنے والا پہلا  سپر بڑا اسٹیل انٹرپرائز ہے، جس کا مرکزی کاروبار  اسٹیل اور معدنی وسائل  پر مبنی ہے اور یہ انٹرپرائز سامان مینوفیکچرنگ اور انجینئرنگ ٹیکنالوجی سمیت دیگر  متنوع صنعتوں کی مربوط ترقی کرتا ہے

.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

حیدرآباد: پولیس ٹریننگ کے ڈی آئی جی فیض اللہ کوریجو پاسنگ آئوٹ کا معائنہ کر رہے ہیں

حیدرآباد: پولیس ٹریننگ کے ڈی آئی جی فیض اللہ کوریجو پاسنگ آئوٹ کا معائنہ کر رہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • چینی صدر کا بینشی آئرن اینڈ اسٹیل پلیٹ کولڈ رولنگ پلانٹ کا معائنہ
  • ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے کسانوں کو مارکیٹ تک رسائی دی جائے، رانا تنویر حسین
  • حیدرآباد: پولیس ٹریننگ کے ڈی آئی جی فیض اللہ کوریجو پاسنگ آئوٹ کا معائنہ کر رہے ہیں
  • پھلوں اور سبزیوں کو خشک کرنے والے جدید پلانٹ کا افتتاح
  • برطانیہ کا جاسوسی پر روس کو انتباہ، یوکرین میں پاور پلانٹ تباہ
  • چینی صدر کا  صوبہ لیاؤننگ  کے ہولوداؤ شہر کے سیلاب زدہ علاقوں کا معائنہ
  • چینی صدر کا لیاوننگ صوبے کے شین یانگ شہر کا معائنہ
  • واپڈا کی جانب سے تربیلا ڈیم کے پانچویں پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا
  • چینی صدر کا  صوبہ لیاؤننگ  کے ہولوداؤ شہر کے سیلاب زدہ علاقوں کا معائنہ