حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، پی اے سی کا اجلاس طلب ،، جنید اکبر یا حامد ڈوگر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنائے جانے کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز) سپیکر قومی اسمبلی کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کےلئے اپوزیشن ارکان کا پینل موصول ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن پارٹی کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے پانچ رکنی پینل کے نام سپیکر کو بھجوائے،پینل میں جنید اکبر،عامر ڈوگر،شیخ وقاص اکرم،خواجہ شیراز اور عمر ایوب کے نام شامل ہیں ،
سپیکر قومی اسمبلی کو چیئرمین کے انتخاب کےلئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
پبلک اکائونٹس کمئٹی کا اجلاس آج دوپہر دوبجکر تیس منٹ پر طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں چئیرمین پی اے سی کا انتخاب ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی اے سی ممبران کو اجلاس سے متعلق اگاہ کردیا۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: کو چیئرمین کا اجلاس پی اے سی

پڑھیں:

حکومت اور پی ٹی آئی میں چیئرمین پی اے سی کیلئے جنید اکبر کے نام پر اتفاق

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت اور تحریک انصاف نے چیئرمین پی اے سی کیلئے جنید اکبر کے نام پر اتفاق کرلیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا ،اجلاس میں جنید اکبر کے بلامقابلہ چیئرمین پی اے سی بننے کا امکان ہے۔
خیال رہے تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کی جگہ جنید اکبر کو نامزد کیا تھا جبکہ عادل بازئی کا نام پینل میں شامل ہے۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کے جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
  • تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی منتخب
  • پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب
  • تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب
  • حکومت اور پی ٹی آئی میں چیئرمین پی اے سی کیلئے جنید اکبر کے نام پر اتفاق
  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ملتوی
  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ایک بار پھر منسوخ، جنید اکبر کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا ،اندرونی کہانی سب نیوز کی زبانی
  • چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کا معاملہ ،پی ٹی آئی نے 5رکنی پینل حکومت کو بھجوادیا
  • چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام واپس، جنید خان نامزد