ویب ڈیسک:صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا, پارلیمنٹ کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے  ہیں۔

 اجلاس کے دوران مہمانوں کے داخلے پر پابندی ہوگی ،پریس گیلری کی کوریج کرنے والے صحافیوں کا داخلہ قومی اسمبلی کے 12 ویں اجلاس کیلئے جاری کارڈ پر ہو گا .

 سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت زیر التواء بل قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔

مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار

 مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ کا اجلاس بھی ری شیڈول، آج صبح ساڑھے دس بجے کے بجائے دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: پارلیمان کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا، اجلاس میں نگران دور کی زیر التوا قانون سازی کی منظوری لی جائے گی۔
اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئینی بنچ کے قیام کی قرارداد منظوری کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اپوزیشن ارکان کا نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
  • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 17 نکاتی ایجنڈا جاری
  • صدرمملکت نے  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا
  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب
  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا گیا
  • قومی اسمبلی اجلاس کے ایک دن کا خرچ کتنا؟ بڑا دعویٰ
  • صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا
  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا
  • اہم قانون سازی ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو طلب