افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ میں 2 سیاستدان شامل
اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2025 GMT
اسلام آباد: سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔
وفاقی حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کو بھی شامل کر دیا ۔
سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے لیے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف کو شامل کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کی شمولیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: سلیکشن بورڈ میں
پڑھیں:
وفاقی حکومت کا پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کا پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وفاقی حکومت سوشل میڈیا سمیت فیک نیوز سے متعلق اہم قانون سازی کرے گی،فیک نیوز سے متعلق ترامیم میں سزاؤں اور جرمانے کا تعین بھی شامل ہوگا، فیک نیوز سے متعلق ترامیم میں سزا پانچ سال تک دینے کی تجویز شامل ہوگی۔
مزید :