Jang News:
2025-01-23@18:25:45 GMT

بلاول بھٹو، خواجہ آصف ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں شامل

اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2025 GMT

بلاول بھٹو، خواجہ آصف ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں شامل

خواجہ آصف (دائیں)، بلاول بھٹو زرداری (بائیں) - کولاج فوٹو: فائل

سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے میں وفاق حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاستدانوں کو شامل کرلیا۔ 

اس ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے ارکان میں بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف شامل ہوں گے۔ 

دونوں سیاستدانوں کی بورڈ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

بلاول بھٹو نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

 (ویب ڈیسک) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ 24 جنوری کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سی ای سی کے تمام اراکین شریک ہوں گے۔

دفاتر اور دکانوں پر جاتے شہریوں کو لوٹنے والے سالا بہنوئی گرفتار

 پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • خواجہ آصف اور بلاول بھٹو زرداری کو کون سی نئی ذمہ داریاں مل گئیں؟
  •   افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ میں 2 سیاستدان شامل
  • ہم حکومت کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے، بلاول بھٹو
  • وزیر اعظم نے بلاول بھٹو کو ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کردیا
  • بلاول بھٹو اور خواجہ آصف ہائی پاور سیلیکشن بورڈ کے ممبر منتخب، نوٹیفکیشن جاری
  • خواجہ آصف اور بلاول بھٹو زرداری ہائی پاور سلیکشن بورڈ کے ممبر منتخب
  • وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی کا بڑا مطالبہ مان لیا
  • بلاول بھٹو نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
  • بلاول سے پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں، سی ای سی اجلاس کل طلب