Daily Pakistan:
2025-01-23@17:02:06 GMT

 سونے کی قیمت میں 750 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ

اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2025 GMT

 سونے کی قیمت میں 750 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج 750 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
نجی ٹی وی سما کے مطابق آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 750 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 641 روپے کم ہوکر 245799 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالر سستا ہوکر 2743 ڈالر پر آ گیا،30 اکتوبر 2024 کو فی تولہ سونے کی قیمت 287900 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔
گزشتہ روز عالمی منڈی میں فی اونس سونا 40 ڈالرمہنگا ہوا تھا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں خواتین سٹاف کو مغرب سے قبل چھٹی کی اجازت مل گئی

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: فی تولہ سونے کی قیمت روپے کی میں فی

پڑھیں:

پاکستان میں آج بروزبدھ،22جنوری 2025 سونے کی قیمت آسمان سے باتیں‌کرنے لگی،2 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز

 

کراچی(نیوز ڈیسک)آج بروزبدھ22جنوری 2025 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 287,510.00 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت تقریباً 246,497.71 روپے ہے۔

سونا سونا فی گرامسونا فی 10 گرامسونا فی تولہسونا فی ترے اونسسونا فی کلو گرام
24 قیراط 24,650.00 246,498.00 287,510.00 315,439.00 24,649,771.00
22 قیراط 22,596.00 225,958.00 263,553.00 289,155.00 22,595,833.00
21 قیراط 21,569.00 215,688.00 251,574.00 276,011.00 21,568,750.00
18 قیراط 18,488.00 184,875.00 215,635.00 236,581.00 18,487,500.00

یہ اتار چڑھاو امریکی ڈالر کی قدر میں ہونے والی تبدیلیوں سے قریبی تعلق رکھتے ہیں، جو کرنسی کی قدروں اور سونے کی قیمتوں کے درمیان تعلق کو نمایاں کرتے ہیں۔

شہر سونا 24 قیراط فی تولہ سونا 22 قیراط فی تولہ
کراچی 287,510.00 263,551.00
حیدرآباد 287,710.00 263,751.00
لاہور 287,660.00 263,701.00
ملتان 287,580.00 263,621.00
اسلام آباد 287,610.00 263,651.00
فیصل آباد 287,680.00 263,721.00
راولپنڈی 287,860.00 263,901.00
کوئٹہ 287,580.00 263,621.00

لکھنے کے وقت بین الاقوامی سونے کی قیمت $2,750.43 فی اونس ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ عالمی منڈی کی وجہ سے پاکستان میں قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
  • سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، کتنی ؟جانیں
  • سونا سستا ہونے کے بعد آج فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
  • پاکستان میں آج بروزجمعرات،23جنوری 2025 سونے کی قیمت 2 لاکھ 88 ہزار سے تجاوز کرگئی
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کاحیرت انگیز اضافہ
  • پاکستان میں آج بروزبدھ،22جنوری 2025 سونے کی قیمت آسمان سے باتیں‌کرنے لگی،2 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز
  • سونے کی قیمت میں اضافہ