Nawaiwaqt:
2025-01-23@14:30:45 GMT

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،356پوائنٹس کا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2025 GMT

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،356پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 356 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار 800 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے۔    خیال رہے کہ   گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 138 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا،سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 15 ہزار 181 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی تھا۔گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار  کے اختتام  پر ہنڈرڈانڈیکس 802 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 15 ہزار 42 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ سٹاک مارکیٹ میں  دن بھر مجموعی طور پر 450 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،135 کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 266 کے شیئرز میں کمی ہوئی تھی۔  

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں میں کاروبار

پڑھیں:

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی تولہ 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 4,250 روپے مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2,87,450 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3,642 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2,46,440 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 40 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2,751 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ اضافہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی طلب اور مقامی معاشی حالات کے اثرات کی عکاسی کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
  • سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی تولہ 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے تک پہنچ گیا
  • اسٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 1598 پوائنٹس کم ہوگیا
  • ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج، کاروبار کے آغاز پر 138 پوائنٹس کا اضافہ
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر297 پوائنٹس کا اضافہ
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا
  • اسٹاک ایکچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 572 پوائنٹس کا اضافہ