لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23جنوری2025ء)یادی (Yadea) نے لاہور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں چار جدید الیکٹرک وہیکلزماڈلز متعارف کرائے ہیں،جبکہ اس موقع پر GT 30 کی قیمت اور خصوصیات سے متعلق اہم تفصیلات بھی سامنے لائی گئیں۔

(جاری ہے)

یادی پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد سلمان نے کہا کہ ہماری 24 ماہ کی بیٹری وارنٹی اعتبار کا ایک نیا معیار قائم کرتی ہے، یادی نے GT 30 میں 100واٹ موٹر کی طاقت اور 60V23Ah گرافین بیٹری سے لیس ہے۔

اس کے ڈیزائن میں ایک ایل ای ڈی ڈیش بورڈ اور لائٹنگ سسٹم شامل ہے، جو کارکردگی کے ساتھ ساتھ خوبصورتی بھی پیش کرتا ہے۔ جبکہ اس میں 400 ملی میٹر پیڈل اسپیس اور650 ملی میٹر سیٹ کی لمبائی کے ساتھ یہ آرام دہ سواری کا تجربہ دیتی ہے۔ اس میں فرنٹ ڈسک بریک اور ریئر ڈرم بریک ہے، اس میں NFC ان لاکنگ ٹیکنالوجی اور 17 لٹر سٹوریج کپیسٹی ہے۔ اس کی 189،000 روپے رکھی گئی ہے۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

لاہور،شہری پھل اور سبزیاں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

لاہورمیں شہری پھل اور سبزیاں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔مارکیٹ میں پیاز 120، ٹماٹر 100 ، لہسن 720 ، ادرک 480 روپے فی کلو میں دستیاب ہے، پھلوں میں سیب 400 ، امرود 200 ، انار بدانہ 950 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے، کیلا 220، کینو 540، فروٹر 400 روپے فی درجن میں دستیاب ہے۔ مرغی کا گوشت 7 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 595 روپے ہو گئی، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 239 روپے مقرر، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 50 روپے میں دستیاب ہے۔    

متعلقہ مضامین

  • سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا لانچ، فیچرز اور قیمت کیا ہوگی؟
  • الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق اہم خبرآگئی
  • کِیا لکی موٹرز پاکستان میں نئی EV9 لانچ کرنے جا رہی ہے؟
  • لاہوریوں کیلئےخوشخبری،اب الیکٹرک بسیں چلیں گی
  • لاہور،شہری پھل اور سبزیاں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
  • چین سے آنے والی 21 الیکٹرک بسیں لاہور پہنچ گئیں
  • لاہور میں رواں ماہ کے آخر تک الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
  • لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ذوالجناح مار دیا، نگہدار زخمی
  • لاہور میں رواں ماہ دھوئیں سے پاک 27 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ