حیدرآباد: گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی حادثے کا سبب بن سکتی ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

 ملک پاکستان کی قسمت اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی بدل سکتی ہے، پروفیسر ساجد میر 

 نومنتخب مرکزی صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان حافظ محمد سلمان اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں لبرل اور سیکولر طاقتیں اسلام اور پاکستان کے خلاف نظریاتی سرحدوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، ان کا تدارک ضروری ہے اور ہم اپنی تمام تر جدوجہد کو پرامن انداز میں جاری رکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ نوجوان ملک وقوم کا مستقبل ہیں، نوجوان اپنی توانائیاں دین کی سربلندی کیلئے وقف کریں۔ ملک پاکستان کی قسمت اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی بدل سکتی ہے۔ نوجوان خود کو قرآن وسنت سے منسلک کرلیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے بلامقابلہ نومنتخب مرکزی عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نومنتخب مرکزی صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان حافظ محمد سلمان اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں لبرل اور سیکولر طاقتیں اسلام اور پاکستان کے خلاف نظریاتی سرحدوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ان کا تدارک ضروری ہے اور ہم اپنی تمام تر جدوجہد کو پرامن انداز میں جاری رکھیں گے۔ ہمارا مقصد ملک پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ ہے ملک وقوم کے تمام مسائل کا حل نفاذ اسلام میں مضمر ہے۔ اس موقع پر نومنتخب عہدیداران صدر حافظ محمد سلمان اعظم، جنرل سیکرٹری حافظ عبدالغفور جہلمی، فنانس سیکرٹری محمد عثمان رحمانی نے کہا کہ ہم اپنی ذمہ داریوں پر درست طور عہدہ برآ ہونے کیلئے کوشاں رہیں گے، دین اسلام کی سربلندی خدمات سر انجام دینگے۔
 

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں سردی کی شدت کم، درجہ حرارت 13 ڈگری تک پہنچ گیا، لیکن خبردار
  • جوڈیشل آرڈر کو انتظامی کمیٹی ختم نہیں کر سکتی،عدالتی معاون حامد خان 
  • کسان 26 جنوری کو ملک گیر ٹریکٹر مارچ نکالیں گے، لکھویندر سنگھ
  • حیدرآباد: امریکن کوارٹرز جانے والے روڈ پر کھلا مین ہول حادثے کا سبب بن سکتا ہے
  •  ملک پاکستان کی قسمت اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی بدل سکتی ہے، پروفیسر ساجد میر 
  • عارف والا میں زمیندار نے خاتون کو ٹریکٹر تلے روند دیا، ویڈیو وائرل
  • ججز کمیٹی بینچ سے کیس واپس لے سکتی ہے یا نہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ
  • حیدرآباد: اناج مارکیٹ روڈ پر کھلا مین اسکول قریب سے گزرنے والے بچوں کے لیے حادثے کا سبب بن سکتا ہے
  • اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان