Islam Times:
2025-01-23@02:45:05 GMT

سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کا اہم خطاب، اہل سنت علماء کو دعوت فکر

اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ناامنی سب کو بھسم کر جائیگی، اس کے زخم بہت گہرے ہوتے ہیں، ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، اہل سنت علماء سے کہتا ہوں کہ آئیں ملکر امن کیلئے کردار ادا کریں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام آباد میں شہدائے مقاومت پاراچنار کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء علامہ سید حسن ظفر نقوی، علامہ حسنین عباس گردیزی اور سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ناامنی سب کو بھسم کر جائیگی، اس کے زخم بہت گہرے ہوتے ہیں، ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، اہل سنت علماء سے کہتا ہوں کہ آئیں ملکر امن کیلئے کردار ادا کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.

youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

اکوڑہ خٹک: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جامعہ حقانیہ میں دورہ ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں

اکوڑہ خٹک: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جامعہ حقانیہ میں دورہ ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • پہلے پاکستان ٹوٹا تھا،اب باقی پاکستان بھی تباہی کا شکار ہے،علامہ راجا ناصر
  • عوام موجودہ سسٹم پر بالکل اعتبار نہیں کرتے‘علامہ راجا ناصر عباس
  • نمائش دھرنا کیس میں گرفتار شدگان کی رہائی، ناصر شاہ اور وقار مہدی کے مشکور ہیں، علامہ شبیر میثمی
  • علامہ ساجد نقوی سے جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور کے وفد کی ملاقات
  • شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا اجلاس
  • اکوڑہ خٹک: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جامعہ حقانیہ میں دورہ ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
  • جو دشمن ہمیں لڑانا چاہتا ہے اُس کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا، علامہ سید تقی نقوی
  • جعفر آباد، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی شوریٰ کے اجلاس کا انعقاد
  • علامہ راجہ ناصر عباس کی سیکورٹی ختم کرنیکا فیصلہ متعصبانہ اور انتقامی اقدام ہے، ترجمان ایم ڈبلیو ایم