Nawaiwaqt:
2025-01-22@11:53:09 GMT

شیخ رشید کی ٹک ٹاک ویڈیو نے ریکارڈ توڑدیئے۔

اشاعت کی تاریخ: 22nd, January 2025 GMT

شیخ رشید کی ٹک ٹاک ویڈیو نے ریکارڈ توڑدیئے۔

 سابق وفاقی وزیر اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ٹک ٹاک پر ویڈیو نے ریکارڈ قائم کر دئیے ۔ شیخ رشید احمد نے ٹک ٹاک پر اشعار کہتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے ایک کروڑ 74لاکھ لوگوں نے دیکھا ۔ اس سے قبل بھی شیخ رشید کی دو ویڈیوز کوبالترتیب 7.4اور8.8ملین ویوز مل چکے ہیں۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

اسامہ ستی قتل کیس میں  مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

اسلام آباد:

عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں  مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: اسامہ ستی قتل کیس 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت 3 کو عمر قید

اسامہ ستی قتل  کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے مجرمان  افتخار احمد اور محمد مصطفیٰ کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل  کردی جب کہ ملزمان سعید احمد ،شکیل احمد اور مدثر مختار کو کیس سے بری کردیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔

مزید پڑھیں: اسامہ ستی قتل کیس مجرم پولیس اہل کاروں نے سزا کا فیصلہ چیلنج کردیا

واضح رہے کہ 5ملزمان نے اسامہ ستی قتل کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • سرفراز احمد کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کپتان کون ہوگا؟
  • اسامہ ستی قتل کیس میں  مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
  • 190 ملین پاؤنڈ کیس کا عمران خان پر کوئی اثر نہیں: شیخ رشید
  • 190ملین پاؤنڈ کیس کا عمران خان پر کوئی اثر نہیں، شیخ رشید
  • 190ملین پاؤنڈ کیس کا عمران خان پر کوئی اثر نہیں: شیخ رشید
  • مہنگائی اور کم ہوتی ہوئی آمدن سے تنخواہ دار طبقہ پریشان
  • ’فروری میں شادی کرنے والی ہوں‘ اداکارہ کبریٰ خان کی تصدیق
  • کبریٰ خان کی شادی سے متعلق خبروں پر لب کشائی
  • آؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیں