Jasarat News:
2025-01-22@08:51:26 GMT

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کا پلڑا بھاری

اشاعت کی تاریخ: 22nd, January 2025 GMT

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کا پلڑا بھاری

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 72 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 283200 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے سے 242798 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 3 ڈالر سے بڑھ کر 2711 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عالمی بینک 20 ارب ڈالر فنانسنگ کے لیے فریم ورک کل جاری کریگا
  • انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تیزی
  • مشرق وسطیٰ کے 2 بینک پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض دینے پرآمادہ
  • پاکستان کو 20 ارب ڈالر کی فراہمی، عالمی بینک کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جمعرات کو جاری کرے گا
  • ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟
  • روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
  • انٹربینک میں  ڈالر کی قدر میں کمی ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
  • انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا 
  • اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت گر گئی