Jasarat News:
2025-01-22@06:42:18 GMT
کراچی: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ جماعت اسلامی بلوچستان کے 2 روزہ تربیتی ورکشاپ کے آخری سیشن سے خطاب کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 22nd, January 2025 GMT
کراچی: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ جماعت اسلامی بلوچستان کے 2 روزہ تربیتی ورکشاپ کے آخری سیشن سے خطاب کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: جماعت اسلامی
پڑھیں:
سکھر ،جماعت اسلامی کے تحت ایک روزہ لیڈرشپ کیمپ
سکھر(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے زیر اہتمام ایک روزہ لیڈر شپ کیمپ منعقد ہوا۔ اس موقع پر نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو ،امیر ضلع زبیر حفیظ شیخ, زین الدین لغاری، نثار موسی، پروفیسر ارباب منظور سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کیمپ میں نائب امرائے ایڈووکیٹ سلطان لاشاری، منصور شیخ، قیم ضلع امان اللہ تنیواور معراج خان سمیت دیگر ذمے داران نے شرکت کی۔