حیدرآباد: لطیف آباد کوہسار گرائونڈ میں ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے تحت ٹرائل کھیلے جا رہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایم کیوا یم کی پی ایف یو جے ورکرز حیدرآبادکے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد


حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم حیدرآبادکے ڈسٹرکٹ آرگنائزر ظفر احمد صدیقی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نگراں میڈیا و جوائنٹ انچارج ڈسٹرکٹ افتخار قائم خانی، میڈیا انچارج نعیم زئی و رضوان احمد گدی، اراکین قومی اسمبلی سید وسیم حسین ، پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ ،اراکین سندھ اسمبلی راشد خان ایڈووکیٹ، انجینئر صابر حسین قائم خانی اورناصر حسین قریشی نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ورکرز حیدرآباد چیپٹر کے انتخابات میں نو منتخب عہدیداران صدر امجد اسلام، عمران ملک، ساجد آرائیں، وہاب منشی ایڈووکیٹ، جاوید چنا، اصغر خانوٹی،عرفان آرائیں،امتیاز کھاوڑ،مبین مگسی، آصف شیخ ،عمران راجپوت،ذوالفقار،یامین قریشی، ندیم خاور کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا انتخاب حیدرآباد کی صحافی برادری کے مسائل کے حل کا باعث بنے گا۔

متعلقہ مضامین

  • کاسٹ اینڈ منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ جنوبی ایشیا کانفرنس کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو
  • چیمپئینز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، کون کون کھیلے گا؟
  • چیمپئینز ٹرافی؛ کون کھیلے گا، کس کو کرنا پڑے گا آرام؟ حتمی فہرست تیار
  • حیدرآباد: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مٹیاری کے صدر گاہوٹی و دیگر پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں
  • قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں وکلاء کا کلیدی کردار ہے، پی ٹی آئی
  • بدترین شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کیلیے نئی گائیڈ لائنز جاری
  • لطیف آباد ،بنگلے میں چارپائی سے ہاتھ پاؤں بندھی ہوئی تشدد زدہ نعش برآمد
  • ایم کیوا یم کی پی ایف یو جے ورکرز حیدرآبادکے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
  • بلوچستان، ملازمین کی 10 یونینز کی رجسٹریشن منسوخ