ٹنڈو جام: گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 کے شاگردوں کی مچ کچہری ہو رہی ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

نظامِ تعلیم

ہر سال کئی ہزار ارب روپے تعلیم پر خرچ کیے جانے کے باوجود نتائج قابلِ اطمینان کیوں نہیں ہیں؟ حکومت کو تعلیم کے نظام میں بہتری کے لیے اعلانات سے زیادہ عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔
پاکستان کے نظامِ تعلیم کو اس وقت کئی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جس میں سب سے بڑا چیلنج نصاب کی تیاری کا ہے جس پر سب ہی متفق ہوں۔ ملک میں اس وقت 39 فی صد گھوسٹ ٹیچرز ہیں۔ یعنی وہ سرکار سے تنخواہ تو لے رہے ہیں۔ لیکن کسی سرکاری اسکول میں پڑھانے کے بجائے کوئی اور کام کر رہے ہیں۔تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دو کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں جن میں سے سب سے زیادہ تعداد پنجاب میں ہے جہاں ایک کروڑ 17 لاکھ 30 ہزار سے زائد بچے اسکول جانے کی عمر میں پہنچنے کے باوجود کسی اسکول میں داخل نہیں ہوئے۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد:چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ سینیٹر روبینہ خالد ای کچہری کے دوران مستحق افراد کے مسائل سن رہی ہیں
  • ٹنڈو آدم: ارساقانون میں ترمیم کے خلاف احتجاج
  • خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال سرگودھا کو مکمل فعال کرنے کے حوالے سے اجلاس
  • وویک راماسوامی ایلون مسک کے ہمراہ ‘ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی’ کی قیادت نہیں کریں گے
  • سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف سیال سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو 2025ء کا دورہ کرتے ہوئے
  • ٹنڈو محمد خان: سفینہ گٹکا کی سپلائی کی کوشش نا کام، بڑی کھیپ پکڑی گئی
  • ٹنڈو آدم: علامہ ابوالحسنات، مولانا تاج محمود کی یاد میں محافظین ختم نبوت سیمینار
  • ٹنڈو جام: الخدمت فائونڈیشن کے تحت مفت آنکھوں کے آپریشن کا کیمپ لگایا جائے گا
  • نظامِ تعلیم