Jasarat News:
2025-01-22@04:36:35 GMT
کولمبیا : علاحدگی پسندوں کےحملوں میں 100افراد ہلاک
اشاعت کی تاریخ: 22nd, January 2025 GMT
بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں حکومت کی نیشنل لبریشن آرمی کے ساتھ امن مذاکرات میں ناکامی کے بعد علاحدگی پسندوں کے حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 5 روز کے دوران 3مختلف علاقوں میں تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں جن میں ایمازون کے جنگلات اور وینزویلا کے سرحدی علاقے بھی شامل ہیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
روسی فوج کا یوکرینی دارالحکومت پر حملہ‘ 3افراد ہلاک
یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملے کے باعث عمارت اور گاڑی تباہ ہوگئی ہےماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین کے دارالحکومت پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا، جس سے 3افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے میں صنعتی مقامات کو کو نقصان پہنچا اور کئی مکانات میں آگ بھڑک اٹھی۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے صبح سویرے 39 شاہد ڈرون اور 4بیلسٹک میزائل لانچ کیے ۔ فضائی دفاعی فورسز نے ان میں سے 2میزائلوں اور 24 ڈرون کو مار گرایا۔