UrduPoint:
2025-01-22@01:14:57 GMT

گورنرسندھ کی ہدایت پر آئی ٹی مارکی میں خصوصی انتظامات

اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2025 GMT

گورنرسندھ کی ہدایت پر آئی ٹی مارکی میں خصوصی انتظامات

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر آئی ٹی مارکی میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے والدین کے لئے گورنر ہاوس میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ زیرتعلیم بچوں کے والدین کوسرد موسم میں باہر انتظارکرنا پڑتا تھا۔

(جاری ہے)

گورنرسندھ نے کہا کہ زیر تعلیم بچوں کے والدین کے لئے خصوصی جگہ کا انتظام کیاجارہاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زیرتعلیم بچوں کے والدین کے لئے انتظارگاہ میں ہیٹرکی سہولت بھی ہوگی۔ انہو ںنے کہا کہ والدین زیادہ عزت کے مستحق ہیں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کر کے بچوں کو پڑھنے بھیجا ہے۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے کے والدین

پڑھیں:

گورنرسندھ سے معروف سماجی کارکن مولانابشیر فاروق، ڈنشان ڈی آواری اور دیپک پروانی کی ملاقات

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے معروف سماجی کارکن مولانا بشیر فاروق، معروف بزنس مین ڈنشان ڈی آواری اور معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں فلاح انسانیت، روزگار کے مواقع اور فیشن ڈیزائن کے حوالہ سے گفتگوہوئی ۔

متعلقہ مضامین

  • والدین کیلیے گورنر ہاوس میں خصوصی انتظامات
  • گورنرسندھ سے معروف سماجی کارکن مولانابشیر فاروق، ڈنشان ڈی آواری اور دیپک پروانی کی ملاقات
  • گورنر سندھ کا زیر تعلیم بچوں کے والدین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان
  • چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں 121 گمشدہ بچے لواحقین کے منتظر
  • نسل نو کو قرآن و سنت کی تعلیم دی جائے، خرم نواز گنڈاپور
  • والد کی ڈانٹ میٹرک کے طالب علم کی خود کشی
  • گورنرسندھ کاگورنر انیشیٹیوز کے تحت آئی ٹی کے ایڈونس کورسز جامعہ بنوریہ عالمیہ میں جلد آغاز کرنے کا اعلان
  • 19 بچوں کی ماں نے پی ایچ ڈی کرکے سب کو حیران کردیا
  • ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد کی والدین سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل