شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا اجلاس
اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2025 GMT
اجلاس میں مرکزی سنیئر نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی، صدر جنوبی پنجاب علامہ عامر عباس ہمدانی، صوبائی جنرل سیکریٹری ملک ذوالفقار علی اولکھ سمیت علامہ سید تنویر الکاظم حسینی اور دیگر نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کا اجلاس ملتان میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی سنیئر نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی، صدر جنوبی پنجاب علامہ عامر عباس ہمدانی، صوبائی جنرل سیکریٹری ملک ذوالفقار علی اولکھ سمیت علامہ سید تنویر الکاظم حسینی، علامہ نسیم عباس جوادی، عمران حیدر کھرل، مخدوم قمر عباس قریشی، مصور نقوی، ڈاکٹر مرید عباس لغاری، مبشر حسن بھٹہ، بشارت عباس قریشی، مشتاق حسین ساقی، غلام عباس انقلابی، سید علی سجاد نقوی، سید علی حضور نقوی، سید نئیر عباس کاظمی، سید وصی حیدر زیدی، سید انیس حیدر نقوی، سید محمد سبطین نقوی، علامہ سید کاشف ظہور نقوی، سید اظہار بخاری و دیگر نے شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا اجلاس علامہ سید
پڑھیں:
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا خوارج کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو خراج تحسین
لاہور:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ خوارج کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں 72 ویں سالانہ دستار فضلیت و تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب میں علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا کہ مدارس کے حوالے منفی پروپگنڈا بند کیا جائے، حکومت کو قانون سازی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کیساتھ آکے بڑھنا چاہیے۔
ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا کہ سودی نظام کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں، پارا چنار میں فی الفور امن و امان بحال کیا جائے، علمائے کرام معاشرے کوانتشاری ماحول سے بچائیں۔