UrduPoint:
2025-01-21@10:45:20 GMT

فارمی انڈے فی درجن 31روپے سستے

اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2025 GMT

فارمی انڈے فی درجن 31روپے سستے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2025ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سی588روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی 406روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 31رویپ کمی سی239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں 500 روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 282900 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 429  روپے اضافے کے بعد 242541  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 222337  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 05 ڈالر اضافے کے بعد 2708 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا

متعلقہ مضامین

  • مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی قیمت کیا؟
  • وزارت توانائی کا جون تک بجلی کی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ
  • سونے کی قیمت میں 500 روپے کا بڑا اضافہ
  • انڈوں کو ابالنے کے بعد پانی کبھی نہ پھینکیں، وجہ حیرت انگیز؟
  • پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
  • چینی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں مسلسل 3روز اضافے کے بعد آج کمی ہو گئی
  • مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
  • ملک میں سونے کی قیمت میں کمی