ویب ڈیسک: لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایرلائن کی پرواز  نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

رات گئے لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایرلائن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر فیول کی کمی کے باعث لینڈنگ کی، پرواز پی اے  470 سعودی عرب جارہی تھی۔

رپورٹ کے مطابق طیارے کو اچانک کراچی ایئرپورٹ کی جانب موڑ کر لینڈ کرایا گیا، طیارے میں ایندھن کی کمی کے باعث ری فیولنگ کے لینڈ کیا گیا۔

نماز کی مبینہ  بے حرمتی کرنے کا معاملہ ،یوٹیوبر رجب بٹ کی لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت

رپورٹ کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر ری فیولنگ  کے بعد روانہ کیا گیا، اہئربس 320 طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ری فیولنگ کے دوران طیارے میں رہنے کی ہدایت دی گئی۔

 
 

Ansa Awais Content Writer.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: لاہور لاہور کراچی ایئرپورٹ

پڑھیں:

لاہورایئرپورٹ پر پی آئی اےکاطیارہ حادثےسےبال بال بچ گیا

لاہورایئرپورٹ پر پی آئی اےکاطیارہ حادثےسےبال بال بچ گیا ۔کپتان کی غفلت و لاپرواہی پرپی آئی اے انتظامیہ نے نوٹس لے لیا،کپتان اور فرسٹ آفیسر کو گراؤنڈ کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں،ذرائع کے مطابق سی اے اے نے کپتان کےالکوحل ٹیسٹ سیمپل لینے کے احکامات جاری کردئیے۔حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے کپتان نے طیارے کو غلط رن وے پر اتار دیا، پی آئی اے کی پرواز پی کے150دمام سے ملتان جارہی تھی ،ملتان میں موسم کی خرابی دھند کے باعث پرواز کا رخ لاہور ایئرپورٹ کی طرف موڑا گیا ۔کپتان نے مرکزی رن وے پر لینڈنگ کے بجائے رن وے نمبر36ایل پر جہاز کو اتار دیا، لینڈنگ کے وقت لاہورایئرپورٹ کے رن وے کی لائٹیں بھی بند تھیں ،جہاز کے کپتان نے اے ٹی سی کی2 بار وارننگ کو بھی نظر انداز کیا۔    

متعلقہ مضامین

  • گوادارئر پورٹ کا فتتاح ، کراچی سے پہلی پرواز 46مسافروں کو لے کر پہنچ گئی 
  • نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح، کراچی سے جانے والی پہلی پرواز لینڈ کرگئی
  • نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا آغاز، پہلی کمرشل پرواز کراچی سے پہنچ گئی
  • پی آئی اےکی نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لئےپہلی پرواز کراچی سے روانہ
  • شد یددھند کے باعث لاہورائرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر
  • شد یددھند کے باعث لاہورایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر
  • گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا
  • لاہور میں قومی ایئرلائن کے طیارے کی غلط لینڈنگ کا واقعہ، ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں
  • لاہورایئرپورٹ پر پی آئی اےکاطیارہ حادثےسےبال بال بچ گیا