WE News:
2025-01-21@06:15:30 GMT

لاہور کے ’موموز بوائے‘ کیا کچھ بنارہے ہیں؟

اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2025 GMT

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

’’کراچی تا لاہور 13 منٹ میں‘‘چین کا سپرسونک ہوائی جہاز

لاہور:

چین کی کمپنی، اسپیس ٹرانسپورٹیشن نے اپنے سپرسونک مسافر بردار ہوائی جہاز’’ ینشنگ ‘‘(yunxing) کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

یہ طیارہ 3045 میل فی گھنٹہ کی رفتار (ماخ 4) رکھتا ہے۔ گویا یہ مسافروں کو لندن سے نیویارک دو گھنٹے جبکہ صرف 13 منٹ میں کراچی سے لاہور پہنچا دے گا۔

وقت کی زبردست بچت کراتے ینشنگ سپرسونک جہاز کی سروس اگلے چند سال میں شروع ہو گی۔

یہ ریم جیٹ(Ramjet)  انجن کی مدد سے اڑتا ہے جو فضا کی آکسجین کام میں لا کر جلتا اور یوں زبردست رفتار پیدا کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ’’کراچی تا لاہور 13 منٹ میں‘‘چین کا سپرسونک ہوائی جہاز
  • وفاقی حکومت کا 8 فروری کو ملک میں یوم تعمیر و ترقی منانے کا اعلان
  • ٹرمپ کی حلف برداری، کیا عمران خان کی رہائی کا وقت قریب آن پہنچا؟
  • تعلقات ختم کرنے سے انکار پر بوائے فرینڈ قتل؛ لڑکی کو سزائے موت
  • پنجاب میں دھند کے باعث موٹر ویز بند، سفر سے احتیاط کی ہدایت
  • لاہوری عاطف رانا… قلندروں کا قلندر
  • لاہور: مقامی این جی او کے زیر اہتمام پریس کلب پر مظاہرہ کیا جا رہا ہے
  • دھند کے سبب آج شب بھی موٹر ویز بند 
  • القادر ٹرسٹ کیس، سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف؟ عمران خان کے لیے پیشکش