حیدرآباد: وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

وینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں متھیرا اور وینا ملک کی جانب سے ٹی وی شو میں ذو معنی جملوں کے استعمال پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے۔

ٹی وی کے ایک پروگرام میں میزبان متھیرا اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان ہونے والی ذومعنی گفتگو پر انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے جبکہ ناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

اداکارہ وینا ملک حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں نظر آئیں جس کی میزبانی متھیرا کررہی تھی۔ وینا نے اس پروگرام میں اپنی ذاتی زندگی سمیت شوبز کیریئر پر بھی کھل کر بات کی۔

تاہم اسی پروگرام کے ایک حصے میں میزبان اور مہمان کے درمیان ہونے والی ذومعنی گفتگو نے سوشل میڈیا صارفین کو شدید برہم کردیا ہے۔

پروگرام کے مخصوص حصے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے دونوں اداکاراؤں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اس طرح کی گفتگو کے بعد پیمرا سے پروگرام پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیے: پاکستانی مردوں کی کیا کمزوری ہے؟ حریم شاہ کا انٹرویو وائرل

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے سوال اٹھایا جارہا ہے کہ اس طرح کے ذو معنی جملوں پر مبنی گفتگو قومی ٹیلی وژن پر اسلامی ملک میں نشر کی جا رہی ہے اور سب خاموش ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • بدین ،مرکزی مسلم لیگ سندھ کے عہدیداران پریس کلب میں صحافیوں سے محو گفتگو ہیں
  • آمریت کے ادوار میں پیپلز پارٹی نے آزاد صحافت کیلئے کوششیں جاری رکھی، شرجیل میمن
  • حاجیوں کو سہولیات دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، سلیم میمن
  • وینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرل
  • پی ٹی آئی کی کوشش ہے کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے‘ شرجیل میمن 
  • راولپنڈی: پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
  • پاکستان پی ٹی آئی کی کوشش ہے کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے، شرجیل میمن
  • پاکستانی عدالتیں کسی ٹرمپ کارڈ پر نہیں چلیں گی: شرجیل میمن
  • وادی سندھ کی تحریریں سمجھنے پر ایک ملین ڈالر انعام کا اعلان، مگر ان کو سمجھنا مشکل کیوں؟