سکھر (نمائندہ جسارت)پولیس کی جانب سے بلڈ بینک سکھر کہ تعاون سے تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا معصوم بچوں کے لیے پولیس ہیڈ کوارٹر میں بلڈ کیمپ لگایا گیا، ایس ایس پی سکھر نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں لگایا گیا بلڈ کیمپ کا دورہ کیا، خون کا عطیہ دینے والے پولیس کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ سمیت بڑی تعداد میں سکھر پولیس کے افسران و جوانوں کی جانب سے اپنا خون کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی سکھر نے...
سکھر(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے زیر اہتمام ایک روزہ لیڈر شپ کیمپ منعقد ہوا۔ اس موقع پر نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو ،امیر ضلع زبیر حفیظ شیخ, زین الدین لغاری، نثار موسی، پروفیسر ارباب منظور سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کیمپ میں نائب امرائے ایڈووکیٹ سلطان لاشاری، منصور شیخ، قیم ضلع امان اللہ تنیواور معراج خان سمیت دیگر ذمے داران نے شرکت کی۔
کراچی: جامعۃ الاخوان کی سالانہ تقریب ختم بخاری سے نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ‘ منعم ظفرخان‘ مفتی عبدالوحید‘مولانا افضل اورمحمد احمد قاری خطاب کررہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دنیا کے کرپٹ لیڈر ثابت ہو گئے. دنیا نے بانی کا اصل چہرہ دیکھ لیا، وہ کرپٹ لیڈر ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے حلقہ این اے 127 کی یونین کونسل 238 کے دورے کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ ہائی کورٹ ممیں کیس پر اپیل میں جائیں گے تو یہ جہاں مرضی جائیں. ان کے پاس 190 ملین پائونڈ کا جواب نہیں ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات...
دنیا نے بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا، وہ کرپٹ لیڈر ہیں، عطا اللہ تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطارتارڑ نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا،اب تم آوٹ ہوچکے۔ لاہور میں اپنے آبائی حلقے میں ترقیاتی کاموں کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ہر جگہ سے اچھی خبریں آرہی ہیں، پچھلے سال مہنگائی 38فیصد تھی اب 3 اعشاریہ9فیصد پر...