Jasarat News:
2025-01-21@05:02:22 GMT

سکھر ،جماعت اسلامی کے تحت ایک روزہ لیڈرشپ کیمپ

اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2025 GMT

سکھر(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے زیر اہتمام ایک روزہ لیڈر شپ کیمپ منعقد ہوا۔ اس موقع پر نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو ،امیر ضلع زبیر حفیظ شیخ, زین الدین لغاری، نثار موسی، پروفیسر ارباب منظور سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کیمپ میں نائب امرائے ایڈووکیٹ سلطان لاشاری، منصور شیخ، قیم ضلع امان اللہ تنیواور معراج خان سمیت دیگر ذمے داران نے شرکت کی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

فیصل آباد: جماعت اسلامی کے کارکنان غزہ میں جنگ بندی پر اظہارِ تشکر کر رہے ہیں

فیصل آباد: جماعت اسلامی کے کارکنان غزہ میں جنگ بندی پر اظہارِ تشکر کر رہے ہیں

متعلقہ مضامین

  • ماتلی: گھروں میں آگ لگنے سے ایک جاں بحق، 2 افراد سمیت 3 بچے زخمی
  • سکھر،مولانا حزب اللہ جکھرو ودیگر لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کررہے ہیں
  • سکھر،پولیس کی جانب سے بلڈ کیمپ کا انعقاد
  • ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب آج منعقد ہوگی‘چار روزہ تقریبات کل اختتام پذیرہوجائیں گی
  • سکھر ،جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا آصف ظہیرلودھی سے ملاقات کررہے ہیں
  • سندھ میں امن قائم نہ کرنے کی ذمے داری پی پی ہے،مجاہد چنا
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی ملاقات
  • ایس یو سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر حسن میثمی سے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی ملاقات 
  • فیصل آباد: جماعت اسلامی کے کارکنان غزہ میں جنگ بندی پر اظہارِ تشکر کر رہے ہیں