WE News:
2025-01-20@16:46:41 GMT
آئینی بینچ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور 26ویں ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
26ویں آئینی ترمیم wenews آئینی بینچ سپریم کورٹ سماعت فوجی عدالتیں مقرر وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: 26ویں ا ئینی ترمیم سپریم کورٹ وی نیوز
پڑھیں:
سپریم کورٹ آئینی بینچ میں اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر
فوٹو: فائلسپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے آئینی بینچ نے اہم مقدمات سماعت کےلیے مقرر کردیے ہیں۔
ایس سی پی اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل، بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی انتخابی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کی گئی ہیں۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ کل ان مقدمات کی سماعت کرے گا۔