Islam Times:
2025-04-16@22:48:36 GMT

گلگت، شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کا مرکزی اجتماع (1)

اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT

شہید رضوی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آغا راحت حسین الحسینی نے تعزیتی اجتماع خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور ریاست کا رویہ ملت جعفریہ کے ساتھ ٹھیک نہیں رہتا، حکومتی عہدوں، تعیناتیوں، تقرریوں اور ترقیاتی منصوبوں میں بھی ملت جعفریہ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، آئندہ حکومتی عہدوں، وزراء، انتظامی آفیسران اور سیکریٹریز کو آبادی کے تناسب سے تقسیم نہ کیا گیا تو اب ہم خاموش نہیں رہیں گے چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مرکزی جامع امامیہ مسجد گلگت میں شہید سید ضیاء الدین رضوی اور اْن کے باوفا رفقاء شہید تنویر علی، شہید عباس علی اور شہید حسین اکبر کی 20 ویں سالانہ برسی کے سلسلے میں مرکزی احتجاجی و تعزیتی اجتماع منعقد ہوا۔ تعزیتی اجتماع میں گلگت بلتستان بھر سے علماء، اکابرین ملت، مزہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ تعزیتی اجتماع سے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی، آغا باقر کاظمی، شیخ علی محمد، شیخ علی نقی، شیخ کرامت و دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید سید ضیاء الدین رضوی کا سیاسی، مذہبی، اخلاقی، سماجی، دفاعی اور دینی میدان میں اور علاقے میں اتحاد بین المسلمین اور قیام امن کے لیے کردار نمایاں رہا۔ گلگت بلتستان کے آئینی اور قومی حقوق کے لیے شہید سید ضیاء الدین رضوی نے ہر فورم پر آواز اٹھائی اور اپنی جدوجہد جاری رکھی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: تعزیتی اجتماع گلگت بلتستان

پڑھیں:

پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کیانتخاب پر تنازع، ڈی جی ٹی او نے وضاحت طلب کرلی

پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کیانتخاب پر تنازع، ڈی جی ٹی او نے وضاحت طلب کرلی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 April, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کیانتخاب پر تنازع پیداہوگیا، ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا زون نیذکا اشرف کی بطورمرکزی چیئرمین انتخاب کو غیرقانونی قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کردی، ایک روز بعد ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹریڈ آرگنائزیشنز (ڈی جی ٹی او) نے فوری وضاحت مانگ لی۔

پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن خیبر پختونخوا زون کے چیئرمین رضوان اللہ خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اقدام خیبرپختونخوا ریجن کے جمہوری اورقانونی حق پر براہ راست حملہ ہے، اس بارمرکزی چیئرمین کی باری خیبر پختونخوا کی ہے اورچیئرمین پنجاب سے منتخب کر لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزارت تجارت کیڈی جی ٹی او کیاحکامات اورآرٹیکل آف ایسوسی ایشن کی صریحا خلاف ورزی کی گئی، خیبرپختونخوا کو مرکزی چیئرمین کے اپنے حق سے محروم کیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ روٹیشن پالیسی کے تحت اس بارمرکزی چیئرمین کی باری خیبر پختونخوا کی ہے۔دریں اثنا، مرکزی چیئرمین کے انتخاب کے ایک روز بعد ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹریڈ آرگنائزیشنز حرکت میں آگیا اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سیفوری وضاحت مانگ لی۔ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹریڈآرگنائزیشنز نے سیکریٹری جنرل پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کوخط لکھ دیا، جس میں پی ایس ایم اے کے 26-2024 کیانتخابی شیڈول سے متعلق فوری وضاحت دینیکی ہدایت کی گئی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ فوری وضاحت دی جائے کہ کس حیثیت میں سابقہ کمیٹی نیالیکشن کاشیڈول جاری کیا،ایسوسی ایشن نے 3 فروری 2025 کیخط پر ابھی تک جواب نہیں دیا۔خط کے مطابق پی ایس ایم اے کی ایگزیکٹو کمیٹی 24-2022 کے لیے تعینات کی گئی تھی، ایگزیکٹو کمیٹی کی مدت30 ستمبر2024 کو پہلیہی ختم ہوگئی تھی۔ واضح رہے کہ ذکا اشرف کے بطور مرکزی چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن منتخب ہونیکا اعلان گزشتہ روزکیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی کی 11 مرکزی سڑکوں پر رکشوں کی آمدورفت پر پابندی عائد
  • کراچی کی 11 اہم مرکزی شاہراہوں پر آٹو رکشوں پر پابندی عائد
  • راولپنڈی؛ انڑنیشنل فوڈ چین پر ہنگامہ آرائی کا مرکزی ملزم ٹک ٹاکرنکلا، وجہ بھی سامنے آگئی
  • پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کیانتخاب پر تنازع، ڈی جی ٹی او نے وضاحت طلب کرلی
  • نواز الدین صدیقی کی نئی فلم کا سنسنی خیز ٹیزر جاری، فلم کب ریلیز ہوگی؟
  • تاج محل کا حقیقی وارث ہونے کا دعویٰ، شہری نے سب کو حیران کر دیا
  • زمین کی مبینہ خردبرد اور غیر قانونی الاٹمنٹ کا کیس نیب نے 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
  • کراچی ’لبیک یا اقصیٰ، لبیک یا غزہ‘ کے نعروں سے گونج اٹھا، یکجہتی غزہ مارچ کی جھلکیاں 
  • وطن کے مرکزی خیال کے ساتھ نئے بنگلہ سال کی تقریبات کا آغاز
  • افغانستان کا پاکستان کے دینی مدارس کے کے لئے امداد کا اعلان