کراچی میں اجتماعی دعائے توسل و جشن مولود کعبہؑ
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT
محفل میلاد میں پارہ چنار کے مظلوم ملت جعفریہ کی نصرت و کامیابی، شہدائے پارہ چنار اور بیمار مریضوں کی صحت یابی کیلئے اور باالخصوص شام میں بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا و بی بی سکینہ کے روضہ مقدس کی حفاظت و تکفیری دہشت گردوں کے خاتمہ کیلئے دعا کی گئی۔ جشن میں شہدائے ملت جعفریہ پاکستان، حزب اللہ لبنان، غزہ کے شہداء، پاراچنار کے مظلوم شہداء و کل مرحومین کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت مرکزی اجتماعی دعائے توسل و جشن مولود کعبہؑ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل و جشن محفل میلاد ولادت باسعادت حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام محفل شاہ خراسان روڈ پر منعقد ہوا، جس میں تلاوت دعا کی سعادت مولانا حسن رضا مفکری نے حاصل کی، جشن مولود کعبہؑ سے مشہور و معروف شعراء، منقبت خواں فہیم زیدی، ابراہیم حسین، رضی زیدی، محمد علی جعفری، محمد علی جلالوی، عدنان سیفی، راشد جلالوی، محسن علی جعفری، محمد تقی ایڈووکیٹ، صابر علی، کوثر علی، ماسٹر شایان علی نے بارگاہ ولایت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جبکہ مولانا ڈاکٹر عمید عسکری کاظمی، مولانا حسن رضا مفکری، ناصر الحسینی، مولانا مختار علی نے فضائل امام علیؑ پر روشنی ڈالی۔ محفل میلاد میں کثیر تعداد میں مومنین و مومنات نے شرکت کی۔ اس موقع پر پارہ چنار کے مظلوم ملت جعفریہ کی نصرت و کامیابی، شہدائے پارہ چنار اور بیمار مریضوں کی صحت یابی کیلئے اور باالخصوص شام میں بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا و بی بی سکینہ کے روضہ مقدس کی حفاظت و تکفیری دہشت گردوں کے خاتمہ کیلئے دعا کی گئی۔ جشن میں شہدائے ملت جعفریہ پاکستان، حزب اللہ لبنان، غزہ کے شہداء، پاراچنار کے مظلوم شہداء و کل مرحومین کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ آخر میں ولادت باسعادت مولود کعبہؑ کی خوشی میں مٹھائی اور کیک تقسیم کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: چنار کے مظلوم پارہ چنار کا انعقاد کی گئی
پڑھیں:
کابینہ نے مزید ای وی بسوں کےحصول کی منظوری دیدی ہے‘شرجیل
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کراچی سمیت صوبے بھر کے لوگوں کو آرام دہ اور بہترین سفر سہولتوں کی فراہمی کے منصوبے پر کام کررہی ہے ، سندھ کابینہ نے کراچی کیلیے مزید ای وی بسوں کے حصول کی منظوری دیدی ہے ، شہر میں پہلے ہی پنک بسیں بھی چل رہی ہیں،ریڈلائن منصوبہ پاکستان کاواحد منصوبہ ہے جس پربایوگیس پربسیںچلیں گی۔انہوں نے یہ بات جمعہ کو سندھ اسمبلی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے مختلف تحریری اور ضمنی سوالوں کا جوب دیتے ہوئے بتائی۔