Jasarat News:
2025-04-13@19:47:25 GMT
قنبرعلی خان ،پیپلزپارٹی (ش ب) کے تحت ارسا ایکٹ کیخلاف نکالی گئی ریلی سے مقررین خطاب کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT
قنبرعلی خان ،پیپلزپارٹی (ش ب) کے تحت ارسا ایکٹ کیخلاف نکالی گئی ریلی سے مقررین خطاب کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
انٹرا پارٹی انتخابات، بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے چیئرمین منتخب
انٹرا پارٹی انتخابات، بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے چیئرمین منتخب WhatsAppFacebookTwitter 0 12 April, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔پارٹی اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوئے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ہمایوں خان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل، ندیم افضل چن سیکرٹری اطلاعات اورآمنہ پراچہ پیپلزپارٹی کی سیکرٹری فنانس منتخب ہوئیں۔