مظفرآباد (صباح نیوز) انتظامیہ کی کمزور گرفت، پبلک ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا، مسافروں کے ساتھ تلخ کلامی روز کا معمول بن گئی، اتھارٹی کی جانب سے جاری کرایہ نامہ پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنا کر پبلک ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کرایہ نامہ مسترد کر دیا گیا، مسافروں سے منہ مانگا کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔ مظفرآباد سے راولپنڈی مانسہرہ جبکہ اندرون ریاست باغ، راولاکوٹ، چکوٹھی چنگاری لیپہ ویلی نیلم ویلی سمیت دیگر روٹس پر زائد کرایہ وصول کیا جا رہا ہے، لوکل روٹس کے کرایوں میں بھی خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کرایوں میں

پڑھیں:

وادی کشمیر کے ضلع کرگل میں نیو مطہری ماڈل پبلک اسکول کا افتتاح

اسکول کا مقصد علاقے کے طلباء کو معیاری تعلیم کیساتھ ساتھ ہمہ جہت ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے، تاکہ یہ ادارہ لداخ میں تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کشمیر کے ضلع کرگل میں علماء کرام کی موجودگی میں نیو مطہری ماڈل پبلک اسکول کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ وادی کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں علماء کرام اور سیاسی لیڈروں کی موجودگی میں نیو مطہری ماڈل پبلک اسکول کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا، ایک پُروقار تقریب اسکول کے احاطے میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر معزز مہمانانِ گرامی، ماہرینِ تعلیم، والدین اور طلباء کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ تقریب میں امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل کے تمام ذیلی اداروں کے سربراہان، والدین، اور طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا آغاز چیف ایگزیکٹو کونسلر کے ہاتھوں اسکول کے رسمی افتتاح سے ہوا، جس کے بعد ربن کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ممبر آف پارلیمنٹ حنیفہ جان اور ٹرسٹ کے چیئرمین بھی حاضر رہے۔ اسکول کی پرنسپل محترمہ رضوانہ بتول نے خطبۂ استقبالیہ پیش کیا اور تمام مہمانان اور شرکاء کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا۔ مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی، کرگل کے وائس چیئرمین نے اسکول کے قیام میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے کلماتِ تشکر پیش کئے۔ پروگرام کا اختتام گارڈین کونسل امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ کے چیئرمین شیخ محمد محقق کی دُعائیہ کلمات سے ہوا، جنہوں نے ادارے کی کامیابی اور طلباء کے روشن مستقبل کے لئے خصوصی دعا کی۔ نیو مطہری ماڈل پبلک اسکول کا مقصد علاقے کے طلباء کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ ہمہ جہت ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے، تاکہ یہ ادارہ لداخ میں تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکے۔

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے الزام پر واپڈا کی وضاحت آگئی
  • ٹرانسپورٹ کے شعبے کو جدید اور عوام دوست بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، شرجیل میمن
  • وادی کشمیر کے ضلع کرگل میں نیو مطہری ماڈل پبلک اسکول کا افتتاح
  • سندھ حکومت کا ناقص و غیرمحفوظ کمرشل گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ
  • ناقص و غیر محفوظ کمرشل گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ،بڑی خبر آگئی
  • حکومت سندھ کا ناقص و غیر محفوظ کمرشل گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ
  • خیبر پختونخوا حکومت کا مڈل اسکول کی طالبات کیلئے مفت ٹرانسپورٹ کا اعلان
  • مظفر گڑھ، ماموں اور کزن کی جنسی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 17سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
  • حکومت کا مڈل سکول کی طالبات کو مفت ٹرانسپورٹ دینے کا اعلان
  • مظفر گڑھ: ماموں اور کزن کی جانب سے جنسی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 17 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی