حیدرآباد: سردی میں اضافے کے باعث شہری گرم ملبوسات خریدنے میں مصروف ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

بلوچستان میں برفباری اور بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کی وجہ سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ وادی زیارت اور اس کے اطراف میں تین انچ تک برف پڑ چکی ہے، جب کہ چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین کے بالائی علاقے برفباری کے باعث مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، اور وہاں سڑکوں کا رابطہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

 

چمن اور ارد گرد کے علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، جس کی وجہ سے این 25 چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

 

محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر اور اورکزئی میں بھی بارشوں کی توقع ہے، جس سے سردی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان میں برفباری اور بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ
  • موہن بھاگوت مہاتما گاندھی اور بی آر امبیڈکر کے نظریات کو مٹانے میں مصروف ہے، راہل گاندھی
  • حیدرآباد: پنیاری کینال میں ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے میں مصروف ہیں
  • ہر شخص کو خریدنے والے ملک ریاض نے کراچی کی کھربوں روپے کی زمین مفت میں کیسے لی؟
  • سولر پینل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر ، تازہ ترین قیمتیں بھی جانیں
  • سندھ حکومت کے ملازمین کیلیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کی تیاری
  • ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی آئی خان کے لیے انجیو گرافی مشین خریدنے کا اہم فیصلہ
  • سندھ حکومت کا ملازمین کیلیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
  • سندھ: گراؤنڈ کی گئی گاڑیاں نیلام کرنے، سرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ